انسانی سمگلر زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے شہری کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والے ملزم ابوبکرکو گرفتار کرلیا لودھراں کے رہائشی ابوبکرنامی شخص نے شہری سے ساڑھے چھ لاکھ روپے وصول کئے مگر باہر نہ بھیجا۔
ایف آئی اے ملتان زون نے شہری کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والے ملزم ابوبکرکو گرفتار کرلیا لودھراں کے رہائشی ابوبکرنامی شخص نے شہری سے ساڑھے چھ لاکھ روپے وصول کئے مگر باہر نہ بھیجا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments