تھانہ سیتل ماڑی کی حدود میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھانہ سیتل ماڑی کی حدود  میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر )تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سے 32 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ریسکیو کے ذریعے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس حکام کے مطابق ظاہری طور پر نامعلوم شخص نشہ کا عادی لگتا ہے لیکن اس صورتحال پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...