رحیم یارخان:سابقہ دشمنی پر فائرنگ، نوجوان قتل

رحیم یارخان:سابقہ دشمنی  پر فائرنگ، نوجوان قتل

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) سابقہ دشمنی کی بنا پر گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق بنگلہ اچھا کے رہائشی احمد دین نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کا بھائی سوکھڑی عرف ظہران موٹرسائیکل پر راجن پور سے رحیم یارخان جا رہا تھا کہ بستی خیر محمد جھک، موضع گل محمد جھک کے قریب گھات لگائے بیٹھے عاطف بشیر عرف بگا سکھانی وغیرہ نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...