اشتہاری گرفتار کرلیا گیا پولیس کارروائی کا آغاز

اشتہاری گرفتار کرلیا گیا  پولیس کارروائی کا آغاز

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی خان کے رہائشی شاہد پر مقدمہ درج تھا جو مفرور تھا جس کو گرفتار کرلیا گیا مزید کاروائی جاری ہے۔

ایف آئی اے ملتان زون نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی خان کے رہائشی شاہد پر مقدمہ درج تھا جو مفرور تھا جس کو گرفتار کرلیا گیا مزید کاروائی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...