پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان، عوام پریشان
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث کوٹ ادو اور گردونواح میں مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہوگیا۔
پٹرول اور ڈیزل کے نرخ بڑھنے کے ساتھ ٹرانسپورٹ کے کرایوں، سبزیوں، پھلوں، دالوں، گھی، چینی، آٹا، چاول، دودھ، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ، جس سے غریب، مزدور، دیہاڑی دار اور محنت کش طبقہ شدید پریشان ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments