ڈائریکٹر زراعت کا جلالپور کا دورہ، کپاس کی فصل کا معائنہ

ڈائریکٹر زراعت کا جلالپور کا  دورہ، کپاس کی فصل کا معائنہ

جلال پور پیروالا (نامہ نگار)ڈائریکٹر زراعت توسیع ملتان چوہدری شہزاد صابر نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری شاہد اقبال چیمہ کے ہمراہ تحصیل جلال پور پیروالا کے مختلف مواضعات کا دورہ کرکے کپاس کی فصل کا معائنہ کیا اور کسانوں کو ضروری ہدایات دیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر زراعت نے مواضعات بہادر پور، 86 ایم، گج، میانپور بیلے والا، تھیکلاں شمالی اور حافظ والہ شرقی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کپاس کی فصل کا تفصیلی جائزہ لیا اور کاشتکاروں سے فصل کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...