منشیات کیس کے ملزم کوسزا
ملتان ( کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو 7سال قید 5لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی ۔ تھانہ نیوملتان پولیس نے علاقے میں چھاپہ مارکر ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے قبضے سے 1180گرام آئس برآمد کرلی ۔
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو 7سال قید 5لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی ۔ تھانہ نیوملتان پولیس نے علاقے میں چھاپہ مارکر ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے قبضے سے 1180گرام آئس برآمد کرلی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments