163متاثرین کی مدد
ملتان (کرائم رپورٹر )ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 171 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 163 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 162 ملتان، جبکہ 3 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 171 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 163 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 162 ملتان، جبکہ 3 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments