تین جرائم پیشہ افراد گرفتار منشیات ،ناجائز اسلحہ برآمد

تین جرائم پیشہ افراد گرفتار  منشیات ،ناجائز اسلحہ برآمد

چوک سرور شہید (نمائندہ دنیا)تھانہ صدر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 530 گرام چرس۔۔۔

، 20 لٹر دیسی شراب اور ایک ناجائز پسٹل برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تینوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔پولیس کے مطابق عزیز چوک کے قریب کارروائی کے دوران محمد اسلم ولد محمد یونس سکنہ چک نمبر 630 ٹی ڈی اے کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 530 گرام چرس برآمد کی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 536/26 امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...