پولیس کی مؤثر حکمت عملی اگست میں جرائم کی شرح کم رہی

 پولیس کی مؤثر حکمت عملی اگست میں جرائم کی شرح کم رہی

وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی ) ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی مؤثر حکمت عملی اور پولیس کی کارروائیوں کے۔۔۔

 باعث اگست 2024 کے مقابلے میں اگست 2026 کے دوران جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق نقب زنی کے واقعات میں 90 فیصد، موٹر سائیکل سنیچنگ میں 86 فیصد، رابری میں 83 فیصد، مویشی چوری میں 58 فیصد جبکہ موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں 44 فیصد کمی ہوئی۔ پولیس کے مطابق اگست 2026 کے دوران ڈکیتی، کار سنیچنگ، کار چوری اور اغوا برائے تاوان کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...