گوٹ میلہ ،حسنین جٹ کے تمام جانورنمبر ون قرار

 گوٹ میلہ ،حسنین جٹ  کے تمام جانورنمبر ون قرار

اڈا ذخیرہ (نامہ نگار)دربار مہر شاہ پر نمائشی گوٹ میلہ منعقد ہوا، جس میں ضلع لودھراں، بہاولپور اور بہاول نگر سے ۔۔۔

گوٹ فارمرز نے شرکت کی۔ اڈا ذخیرہ چک نمبر 233 ڈبلیو بی، تحصیل دنیاپور کے چودھری محمد حسنین جٹ اور چودھری محمد عتیق جٹ نے بھی نسلی بکریوں سمیت میلے میں شرکت کی۔میلے میں سلیکٹر کمیٹی نے چودھری حسنین جٹ اور چودھری عتیق جٹ کے تمام جانوروں کا جائزہ لیا اور انہیں نمبر ون قرار دیتے ہوئے نمائشی میلے کا فاتح قرار دیا۔ کامیابی پر اہل علاقہ نے دونوں بھائیوں کو مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...