رانگھڑ راجپوت وکلاء کنونشن تنظیم سازی پر مشاورت

 رانگھڑ راجپوت وکلاء کنونشن  تنظیم سازی پر مشاورت

میلسی (نامہ نگار ) رانگھڑ راجپوت اتحاد پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر راؤ محمد عابد جمشید نے میلسی بار کے سینئر ایڈووکیٹ اور رانگھڑ راجپوت اتحاد پاکستان میلسی کے رکن راؤ ظفر اقبال ایڈووکیٹ سے ملاقات۔۔

 جس میں میلسی میں ضلع وہاڑی، کہروڑ پکا اور دنیاپور سے تعلق رکھنے والے راجپوت وکلاء کا بڑا کنونشن منعقد کرانے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں پنجاب بھر کے رانگھڑ راجپوت وکلاء کو ایک پلیٹ فارم پر متحد اور متحرک کرنے اور ہر ضلع و تحصیل کی سطح پر وکلاء ونگ کی تنظیم سازی مؤثر بنانے پر غور کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...