کامسیٹس سٹی کیمپس کا افتتاح

 کامسیٹس سٹی کیمپس کا افتتاح

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ) کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس کے نئے سٹی کیمپس کا افتتاح پروقار تقریب میں کردیا گیا۔

 افتتاح ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپس پروفیسر ڈاکٹر محمد معروف شاہ نے یونیورسٹی طلبہ کے ہمراہ کیا۔ تقریب میں اساتذہ، انتظامی عملے ، طلبہ اور مقامی میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر خدابخش، ڈین فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن، پروفیسر ڈاکٹر علی احمد، چیئرمین شعبہ ہیومینٹیز، ڈاکٹر عاصم یٰسین، سربراہ شعبہ اکنامکس، فیکلٹی ممبران، انچارج ایڈمنسٹریشن یاسر اکرام اور دیگر طلبہ موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...