فوڈز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

 فوڈز ایسوسی ایشن کے  عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی) فوڈز ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ وہاڑی کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔

جس میں صدر قاری یحییٰ کریم، جنرل سیکرٹری علی رضا واہلہ، نائب صدر اکبر علی چوہدری، فنانس سیکرٹری حافظ ارسلان، انفارمیشن سیکرٹری اعظم دین، لیگل ایڈوائزر میاں رضوان سعید ایڈووکیٹ، ایڈیشنل سیکرٹری معاویہ بٹ اور حمزہ اقبال میڈیا کوآرڈینیٹر نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ صدر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی ارشاد حسین بھٹی نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...