علی محمد نوری کا 34واں عرس ،محفل میلاد کا انعقاد
وہاڑی (خبرنگار) حضرت علامہ مولانا ابوالفیض علی محمد نوری رحمۃ اللہ علیہ کے 34ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں محفل میلاد مصطفیٰؐمرکز جماعت اہلسنت مسجد نوری و آستانہ عالیہ نوریہ قادریہ ملتان روڈ وہاڑی میں منعقد ہوئی۔
محفل سے لاہور داتا دربار کے خطیب حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر حافظ مختار احمد ندیم نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیؐ اور شان اولیاء پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments