گھر کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

 گھر کے باہر سے شہری  کی موٹر سائیکل چوری

کوٹ ادو(نامہ نگار ) کوٹ ادو میں نامعلوم چور شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

موضع چوہدری کے رہائشی محمد نعیم ولد محمد اقبال نے تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس کو درخواست دی کہ وہ 2 ستمبر کو شام تقریباً 4 بجے اپنی 70 سی سی کراؤن موٹر سائیکل، ماڈل 2016، سرخ رنگ، مالیتی تقریباً 70 ہزار روپے پر سوار ہوکر محمد عارف کے گھر نزد ٹب کوٹ ادو گیا۔ اس نے موٹر سائیکل گھر کے باہر لاک کی اور اندر چلا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...