عقیدہ ختمِ نبوت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی جزو :خالد محمود
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے 7 ستمبر یومِ تحفظِ ختمِ نبوت کے موقع پر کہا ہے کہ عقیدہ ختمِ نبوت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی اور لازمی جزو ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے 7 ستمبر یومِ تحفظِ ختمِ نبوت کے موقع پر کہا ہے کہ عقیدہ ختمِ نبوت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی اور لازمی جزو ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments