شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی، کارروائی شروع

شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی، کارروائی شروع

ملتان ( کرائم رپورٹر ) گلگشت پولیس نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو اللہ شافی چوک کی رہائشی خاتون نے اطلاع دی کہ شان نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جو اب شادی سے انکاری ہوگیا ۔پولیس نے خاتون کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 گلگشت پولیس نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو اللہ شافی چوک کی رہائشی خاتون نے اطلاع دی کہ شان نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جو اب شادی سے انکاری ہوگیا ۔پولیس نے خاتون کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...