نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے منظور آباد میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شناخت کے بعد متوفی کی شناخت کوڑا کے نام سے ہوئی جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا تھا۔
تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے منظور آباد میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شناخت کے بعد متوفی کی شناخت کوڑا کے نام سے ہوئی جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments