پولیس اہلکار ملزموں کا پیچھا کرتے حادثے کا شکار، ہسپتال منتقل
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس اہلکار ملزموں کا پیچھا کرتے حادثے کا شکار،ہسپتال منتقل۔قاسم پور نہر پر پولیس ناکہ پر اہلکار اکرام اور قمر نے بھاگنے والے ملزموں کا پیچھا کیا تو ان کی موٹرسائیکل سلپ ہوگئی جس سے قمر شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس اہلکار ملزموں کا پیچھا کرتے حادثے کا شکار،ہسپتال منتقل۔قاسم پور نہر پر پولیس ناکہ پر اہلکار اکرام اور قمر نے بھاگنے والے ملزموں کا پیچھا کیا تو ان کی موٹرسائیکل سلپ ہوگئی جس سے قمر شدید زخمی ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments