کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
ملتان (کرائم رپورٹر)راجہ رام کے علاقے ڈھورے والہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
بتایا گیا ہے کہ امتیاز الیکٹریشن کا کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگ گیا۔ وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments