5گیس میٹرز کاٹ دیئے

5گیس میٹرز کاٹ دیئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 5 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کے خلاف پائے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 5 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کے خلاف پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...