داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے منعقد کئے گئے جن میں امیدواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
زکریا یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے منعقد کئے گئے جن میں امیدواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments