بروقت کارروائی

بروقت کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)گلگشت میں کلاتھ ہاؤس کے جنریٹر میں آگ لگ گئی ۔ واپڈا کے چار ٹرانسفارمرز اور پینلز،دکان کا اے سی،6آوٹرز بھی لپیٹ آگئے ۔ فائر فائٹرز نے فوری کوشش کرکے آگ پر قابو پالیا۔

گلگشت میں کلاتھ ہاؤس کے جنریٹر میں آگ لگ گئی ۔ واپڈا کے چار ٹرانسفارمرز اور پینلز،دکان کا اے سی،6آوٹرز بھی لپیٹ آگئے ۔ فائر فائٹرز نے فوری کوشش کرکے آگ پر قابو پالیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...