بجلی بندش کا شیڈول
ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکوترجمان کے مطابق مختلف علاقوں میں فیڈرز کی تقسیم و مرمتی کام،سڑکوں کی کشادگی۔۔۔
، کھمبوں کی درستگی و تنصیب، ہائی ٹینشن و لوٹینشن لائنوں کی منتقلی، ایل ٹی سکیموں کی بروقت تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے آج مختلف اوقات میں بند رہے گی۔
اس بندش سے ملتان سرکل کے 11کے وی ملتان روڈ،قائداعظم،19 کسی، ڈوگر،طاہر آباد،اسلام پور،17 کسی اورکوٹ رب نواز فیڈرز سے ساڑھے پانچ بجے صبح سے ساڑھے نو بجے دن تک،11کے وی متی تل،ایچ ٹی ایم،راواں،احمد فائن،ایس ڈبلیو ایم،سانگی،بوسن،محمود کوٹ اورنیو فضل رحمن فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments