چیئرمین فوڈ اتھارٹی زبیر بلوچ کے اعزااز میں عشائیہ

چیئرمین فوڈ اتھارٹی زبیر بلوچ  کے اعزااز میں عشائیہ

لودھراں (سٹی رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی زبیر خان بلوچ کو چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی مقرر ہونے پر چیئرمین ابن زینت فاؤنڈیشن ملک حبیب کھوکھر کی ۔۔۔

جانب سے کھوکھر ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں رکن قومی اسمبلی صدیق خان بلوچ، وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی و پبلک افیئرز عبدالرحمان خان کانجو سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔شرکا نے زبیر خان بلوچ کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ملک حبیب کھوکھر نے کہا کہ لودھراں کی ترقی، خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام حلقوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ۔

۱

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...