مسجد میں کچہری

مسجد میں کچہری

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامع دارالحدیث محمدیہ علاقہ تھانہ دولت گیٹ ملتان میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات دیئے ۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامع دارالحدیث محمدیہ علاقہ تھانہ دولت گیٹ ملتان میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...