انرویل کا مقصد محروم طبقات کی اعانت، حنا چغتائی

انرویل کا مقصد محروم طبقات  کی اعانت، حنا چغتائی

ملتان (لیڈی رپورٹر)انرویل کلب ملتان مڈٹاؤن کا ماہانہ اجلاس سابق صدر شمیم منور کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔۔۔

 جس کی صدارت کلب کی صدر حنا چغتائی نے کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین سعدیہ کرمانی، سیکرٹری کلب شبانہ شاہد، چارٹر صدر طاہرہ نجم، زہرہ عبداللہ، شاہین معظم خاکوانی، ساجدہ اشفاق، اسماء سعید اور رفعت شاہد نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر انرویل کلب ملتان مڈٹاؤن حنا چغتائی نے کہا کہ تعلیم و صحت کے فروغ اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرنا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...