سمسٹر خزاں داخلوں میں توسیع

سمسٹر خزاں داخلوں میں توسیع

ملتان (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2026کے داخلوں میں 21 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی ۔ میٹرک،سرٹیفکیٹ و ڈپلوماز،ایف ایس سی ،آئی کام ،ایف اے ،بی اے ،بی کام ودیگر پروگرامز میں داخلے ہونگے ۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2026کے داخلوں میں 21 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی ۔ میٹرک،سرٹیفکیٹ و ڈپلوماز،ایف ایس سی ،آئی کام ،ایف اے ،بی اے ،بی کام ودیگر پروگرامز میں داخلے ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...