دوبچے تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔9 سالہ مبشر ولد جاوید، 10 سالہ محسن ولد شنا ملنگ شامل ۔کینٹ ریلوے سٹیشن ، القریش شیر شاہ روڈ سے تحویل میں لیا گیا۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔9 سالہ مبشر ولد جاوید، 10 سالہ محسن ولد شنا ملنگ شامل ۔کینٹ ریلوے سٹیشن ، القریش شیر شاہ روڈ سے تحویل میں لیا گیا۔
لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments