جمعہ کوکم از کم ساڑھے بارہ بجے فیلڈ سے چھٹی دی جائے : صفائی ورکرز

 جمعہ کوکم از کم ساڑھے بارہ بجے فیلڈ  سے چھٹی دی جائے : صفائی ورکرز

ماہڑہ(نامہ نگار ) صفائی ورکرز نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ جمعہ اور عید کے مواقع پر فیلڈ میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے واضح اور منصفانہ ہدایات جاری کی جائیں تاکہ وہ اپنے دینی فرائض بھی ادا کر سکیں۔

 ورکرز کا کہنا ہے کہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ملازمین جمعہ کی نماز مختلف اوقات میں ادا کرتے ہیں، اس لیے جمعہ کے روز کم از کم ساڑھے بارہ بجے فیلڈ سے چھٹی دی جائے تاکہ وہ گھر جا کر تیاری کرکے نماز باجماعت ادا کر سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...