پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل تیار: شیخ راشد اکرام

 پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات  کیلئے مکمل تیار: شیخ راشد اکرام

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ، پارٹی کارکنان اور امیدوار بھرپور جذبے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق، جمہوریت اور نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کی بات کی ہے ، جبکہ بلدیاتی انتخابات عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...