لین دین کا تنازعہ باہمی رضامندی سے حل کرادیا

 لین دین کا تنازعہ باہمی  رضامندی سے حل کرادیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور نے شہریوں کے درمیان لین دین کا تنازعہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 باہمی افہام و تفہیم اور رضامندی سے حل کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری محمد حنیف نے اپنے عزیز محمد ساجد کو ایک تولہ طلائی زیور اور 3 لاکھ 50 ہزار روپے بطور امانت دیے تھے ، تاہم بعد ازاں محمد ساجد کی جانب سے زیورات اور رقم واپس کرنے سے انکار پر محمد حنیف نے پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور کو درخواست دی۔ درخواست موصول ہونے پر ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطانپور رانا ثاقب نذیر نے فریقین کو طلب کرکے معاملہ باہمی رضامندی سے حل کرایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...