سرائیکی صوبے کیلئے جمعرات سے ریلیاں نکالنے کا اعلان

سرائیکی صوبے کیلئے جمعرات  سے ریلیاں نکالنے کا اعلان

ملتان (لیڈی رپورٹر) سرائیکستان نوجوان تحریک نے سرائیکی صوبے کے فوری قیام کے مطالبے پر جمعرات سے ملتان میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات، مرکزی صدر مہر ظفر اقبال ہراج اور امن اتحاد کے مرکزی صدر مہر ارشد مجاہد ہراج نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرائیکی صوبہ اٹل حقیقت ہے ، قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...