گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش

گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ۔گیارہ سالہ بچہ نام بتانے سے قاصرہے ، تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے تحویل میں دیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ۔گیارہ سالہ بچہ نام بتانے سے قاصرہے ، تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل پولیس تھانہ صدر کہروڑ پکا ضلع لودھراں کی جانب سے تحویل میں دیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...