تین افراد زیر حراست
ملتان ( کرائم رپورٹر )مظفر آباد پولیس نے مذہبی انتشار پھیلانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تھل والا موضع فیروز پورہوٹل میں تین افراد نے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی ۔پولیس نے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
مظفر آباد پولیس نے مذہبی انتشار پھیلانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تھل والا موضع فیروز پورہوٹل میں تین افراد نے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی ۔پولیس نے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments