ارشد عباس ڈی ایچ او ملتان تعینات
ملتان (لیڈی رپورٹر)محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے ڈاکٹر ارشد عباس کو ڈاکٹر جہانزیب خان کی خالی ہونیوالی آسامی پر ڈی ایچ او (پی ایس)ملتان تعینات کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری۔ڈاکٹر جہانزیب کاضلعی ہسپتال خانیوال تبادلہ کردیا گیا ہے ۔
محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے ڈاکٹر ارشد عباس کو ڈاکٹر جہانزیب خان کی خالی ہونیوالی آسامی پر ڈی ایچ او (پی ایس)ملتان تعینات کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری۔ڈاکٹر جہانزیب کاضلعی ہسپتال خانیوال تبادلہ کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments