408 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 کا 413 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس ،مزید 408 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ملتان 392 ،شجاع آباد 16 ،جلالپور میں 5 ایمرجنسز پیش آئیں۔اس دوران 87 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔
ریسکیو 1122 کا 413 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس ،مزید 408 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ملتان 392 ،شجاع آباد 16 ،جلالپور میں 5 ایمرجنسز پیش آئیں۔اس دوران 87 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments