نہر میں چھلانگ لگانے والے ذہنی معذور کی لاش برآمد

نہر میں چھلانگ لگانے والے  ذہنی معذور کی لاش برآمد

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) ذہنی معذور نوجوان فیضان شفقت نے دو روز قبل میلسی بہاول لنک، تھینگی نہر میں چھلانگ لگا دی تھی۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق نوجوان کی لاش چٹ نہر، موضع گاہی ممڑ کے مقام سے برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش نہر سے نکال لی۔ پولیس نے ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...