آوارہ کتوں کے حملے ، 2کمسن بچوں سمیت 3 افراد زخمی

 آوارہ کتوں کے حملے ، 2کمسن  بچوں سمیت 3 افراد زخمی

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی )رحیم یار خان میں آوارہ کتوں کے حملوں میں دو کمسن بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔

 گزشتہ روز بستی بھورے شاہ کی رہائشی 8 سالہ آصفہ، چک 139 پی کے رہائشی 10 سالہ مزمل حسین اور بستی بھورل نصیر آباد کی رہائشی 46 سالہ شیرو مائی پر آوارہ کتوں نے حملہ کرکے انہیں کاٹ کر زخمی کردیا۔ واقعے کے دوران چیخ و پکار سن کر اردگرد موجود افراد نے متاثرین کو کتوں سے بچایا اور طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں تینوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...