پٹرول ریلیف عوام کو کچھ حد تک سہولت ملے گی: عاطف حسین
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ڈسٹرکٹ بار کے رکن و ممتاز قانون دان چوہدری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے عوام کو پٹرول ریلیف فراہم کرنے کے اقدام کو سراہا ہے ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف سے مہنگائی سے متاثرہ عوام کو کچھ حد تک سہولت میسر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلیف پیکیج دینا خوش آئند اقدام ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments