نورین نشاط ڈاہا کی مہر مظہر سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ )سابق ٹکٹ ہولڈر و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 211 نورین نشاط ڈاہا نے مہر طاہر عباس سیال پٹواری کی رہائش گاہ پر آمد کی اور ان کے چھوٹے بھائی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ کے ماموں مہر مظہر عباس سیال کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت اور دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نورین نشاط ڈاہا نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments