سرائیکستان کے سوا کوئی صوبائی فارمولا قبول نہیں، ظہور دھریجہ
ملتان (لیڈی رپورٹر) سرائیکستان وطن پارٹی کے چیئرمین ظہور دھریجہ نے کہا ہے کہ سرائیکستان کے علاوہ کوئی دوسرا صوبائی فارمولا قبول نہیں، نئے صوبوں کا فارمولا سرائیکی صوبے کی تحریک کو متاثر کرنے کی کوشش ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواجہ فریدؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر سرائیکستان قومی اتحاد کے زیر اہتمام سرائیکستان یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments