فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن، 2 من بدبودارگوشت تلف
ملتان ،جہانیاں(لیڈی رپورٹر،نامہ نگار)مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کی اڈہ پل 114 جہانیاں میں میٹ شاپ کی انسپکشن، 2 من بدبودار اور مضر صحت گوشت تلف، میٹ شاپ مالک کیخلاف ایف آئی آر درج۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی ہدایت پر مضر صحت گوشت بیچنے والوں کیخلاف فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments