اساتذہ اور افسروں کی گریڈ 18 میں ترقی کیلئے کیسز طلب

اساتذہ اور افسروں کی گریڈ  18 میں ترقی کیلئے کیسز طلب

ملتان (خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (سیکنڈری ایجوکیشن) پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (سیکنڈری ایجوکیشن) کو بی ایس 17 کے اساتذہ و افسران (مرد و خواتین، جنرل کیڈر) کی بی ایس 18 میں ترقی کے لیے پروموشن کیسز مکمل کرنے اور موجود خامیاں فوری دور کرنے کی ہدایت کر دی ہے

 ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (سیکنڈری ایجوکیشن) پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (سیکنڈری ایجوکیشن) کو بی ایس 17 کے اساتذہ و افسران (مرد و خواتین، جنرل کیڈر) کی بی ایس 18 میں ترقی کے لیے پروموشن کیسز مکمل کرنے اور موجود خامیاں فوری دور کرنے کی ہدایت کر دی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...