امتحانی نتائج کا اعلان

امتحانی نتائج کا اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر) میپکو کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے میٹرسپروائزر گریڈ سیکنڈ سے میٹرسپروائزر گریڈفرسٹ کے عہدے پر ترقی کے امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔ طاہر ارشدنے پہلی ، محمد عارف حسین نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

 میپکو کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے میٹرسپروائزر گریڈ سیکنڈ سے میٹرسپروائزر گریڈفرسٹ کے عہدے پر ترقی کے امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔ طاہر ارشدنے پہلی ، محمد عارف حسین نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...