سی پی او آفس میں کچہری
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ شہریوں نے سی پی او ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔انہوں نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ شہریوں نے سی پی او ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔انہوں نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments