6سالہ بچہ زیر تحویل

6سالہ بچہ زیر تحویل

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام حسنین ولد امتیاز بتاتا ہے بچے کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لے کر بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام حسنین ولد امتیاز بتاتا ہے بچے کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لے کر بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...