55کیسز کی چیکنگ

55کیسز کی چیکنگ

ملتا ن (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا , تین میٹر کمپریسراستعمال پر کاٹے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا , تین میٹر کمپریسراستعمال پر کاٹے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...