کلاتھ مارکیٹ الیکشن،اتفاق گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

کلاتھ مارکیٹ الیکشن،اتفاق گروپ  بھاری اکثریت سے کامیاب

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران ہول سیل کلاتھ مارکیٹ، مکی ہول سیل کلاتھ مارکیٹ ختم نبوت چونگی نمبر 14 کے انتخابات برائے 2026-29 میں اتفاق گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔۔

مجموعی طور پر 282 میں سے 255 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر اتفاق گروپ نے 134 ووٹ حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی۔ نومنتخب صدر شیخ جاوید اختر نے کامیابی پر تاجر برادری اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا، وہ اسے کبھی فراموش نہیں کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...